نظرانداز کرکے مرکزی مواد پر جائیں

روغن بادام کے آپ کی صحت اور حسن پر اثرات...

...روغن بادام کے آپ کی صحت اور حسن پر اثرات 




قدرت کاملہ  نے بادام اوراسکے روغن کو بےشمار فوائد خواص عطا کئے  ہیں افزایش حسن کے لئے قدرت کا عطا کردہ بیش بہا تحفہ ہے جہاں تک افزائش حسن کا تعلق ہے بادام روغن اور زیتون کے روغن کو بڑی اھمیت حاصل رہی ہے چہرے اور بدن پر اسکی مالش طاقت و توانائی کی حامل ہے جلد میں چمک اور نکھار پیدا کرتی ہے یہ دنیا کی نامور حسین و جمیل عورتوں نے روغن بادام کو افزایش جمال کے لئے استعمال کیا ہے یہی وجہ ہے کے بیوٹی کلینکوں میں مختلف روغنیات کے ساتھ ساتھ روغن بادام بھی کثرت سے استعمال کیا جاتا ہے 
  روغن بادام کے قدیم و جدید فارمولے مستعمل ہیں اسکے ذریعے بہت سے پیچیدہ مسائل حل کئے جاتے ہیں بیوٹیشن چہرے اور اس کی جلد کی جمالیاتی شکایتوں کو دور کرنے کے لئے درج ذیل  فارمولے پیش کرتے ہیں چہرے پر کیل مہاسے نکلے ہوں ،جلد داغدار ہو ،چاھیاں پڑی ہوں ،جلد کھردری یا حسساس ہو تو اس صورت میں کاسمٹکس کے استعمال سے خاطر خواہ نتائج حاصل کرنا ممکن نہیں -بیوٹیشن اور فزیو تھراپسٹ یہ کہتے ہیں کہ جلد کی سطح کا خیال رکھنا یا اسے بنانا سنوارنا ہی کافی نہیں بلکہ جلد کی گہرائیوں تک پہچنا بڑا ضروری ہے،  نیچے دے گۓ نسخہ پر عمل کر کے روغن  بادام کی مدد سے  اپنے چہرے کے حسن کو برقرار رکھیں اور جلد کے مختلف مسائل کاحل پائیں 

نمبر ١- اگر آپ کی جلد بہت حشک ہو اور اس کے مسامات بھی کھلے ہوں تو رات کو سونے سے پہلے اپنے چہرے پر روغن بادام کا مساج کر لیں 
نمبر ٢- بہت ساری حواتین اپنے میک اپ کو فریش اور چمکدار رکھنے کےلیے فیس گلیمر کا سہارا لیتی ہیں جبکہ روغن بادام سب سے بہتر قدرتی گلیمر ہے 
نمبر ٣- سردیوں کے موسم میں اکثر لوگون کے ہونٹ پھاٹ جاتے ہیں ایسے میں بھی رات سونے سے پہلے روغن بادام لگائیں 




انشا الله اگلی پوسٹ میں ہم آپکو روغن بادام کے مزید فوائد سے آگہ کریں گے 

الله حافظ 




  

تبصرے

ایک تبصرہ شائع کریں

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

honey and black pepper

Honey and Black Pepper

نظر کو تیز کیسے کریں

نظر کو تیز کیسے کریں   چار بادام چٹکی بھر سونف اور تھوڑی سی مصری لے کر رات کو سوتے وقت لے لیجیے اور کھانے کے بعد ہر گز پانی نہ پیجے،آپکی نظر دن با دن ٹھیک ہو جاۓ  گی ......انشاء اللہ وتعالیٰ اپنی قیمتی آراء سے ضرور آگاہ کیجے ...نوازش  

سردیوں میں زکام کا علاج دیسی طریقنے سسے کیسے کریں؟How to treat Flu in winter

سردیوں میں زکام کا علاج دیسی طریقنے سسے کیسے کریں ؟ How to treat Flu in the winter? السلام علیکم دوستو!!  ہم   تقریباً روزانہ آپ سب کے لئے صحت کے متعلق نۓ نۓ نسخہ جات لے کر آتے ہیں جس کا آپ سب کو انتظار رہتا ہے جس کےلیے ہم آپ سب کے بیحد مشکور ہیں ...... تو چلیے آتے ہیں آج کے موضوع کی طرف کے  سردیوں میں زکام کا علاج دیسی طریقنے سسے کیسے کریں ؟    (1) دہکتے کوئلوں پر ذرا سی چینی ڈال لیں اور اس کو سونگھیں، انشاء الله اس کے دھواں سے آپ کا زکام دور ہو جاۓ گا  (2) آٹے کا چھان ادھ پاؤ لے لیں اور اس کو پاؤ بھر پانی میں پکا لیں جب دو تین ابال آ جائیں تو اس میں نمک یا چینی ملا کر پئیں اور جب پیاس لگے تو یہی پانی پیجیے ان دنوں ٹھنڈا پانی ہر گز نہ پیجیے. (3)ایک اہم بات !!! کے زکام کی معیاد تقریباً تین دن ہوتی ہے اس کے بعد پرہیز کرنے سے جلد افاقہ ہو جاتا. دعا ہے کے الله پاک ہم سب کو ہمیشہ تندرست اور توانا رکھے اور اپنی عبادت کی توفیق عطا فرماتے (آمین )