سردیوں میں زکام کا علاج دیسی طریقنے سسے کیسے کریں ؟
How to treat Flu in the winter?
السلام علیکم دوستو!!
ہم تقریباً روزانہ آپ سب کے لئے صحت کے متعلق نۓ نۓ نسخہ جات لے کر آتے ہیں جس کا آپ سب کو انتظار رہتا ہے جس کےلیے ہم آپ سب کے بیحد مشکور ہیں ......
تو چلیے آتے ہیں آج کے موضوع کی طرف کے سردیوں میں زکام کا علاج دیسی طریقنے سسے کیسے کریں ؟
(1) دہکتے کوئلوں پر ذرا سی چینی ڈال لیں اور اس کو سونگھیں، انشاء الله اس کے دھواں سے آپ کا زکام دور ہو جاۓ گا
(2) آٹے کا چھان ادھ پاؤ لے لیں اور اس کو پاؤ بھر پانی میں پکا لیں جب دو تین ابال آ جائیں تو اس میں نمک یا چینی ملا کر پئیں اور جب پیاس لگے تو یہی پانی پیجیے ان دنوں ٹھنڈا پانی ہر گز نہ پیجیے.
(3)ایک اہم بات !!! کے زکام کی معیاد تقریباً تین دن ہوتی ہے اس کے بعد پرہیز کرنے سے جلد افاقہ ہو جاتا.
دعا ہے کے الله پاک ہم سب کو ہمیشہ تندرست اور توانا رکھے اور اپنی عبادت کی توفیق عطا فرماتے (آمین )
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں