نظرانداز کرکے مرکزی مواد پر جائیں

اشاعتیں

2019 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

روغن بادام کے آپ کی صحت اور حسن پر اثرات...

...روغن بادام کے آپ کی صحت اور حسن پر اثرات   قدرت کاملہ  نے بادام اوراسکے روغن کو بےشمار فوائد خواص عطا کئے  ہیں افزایش حسن کے لئے قدرت کا عطا کردہ بیش بہا تحفہ ہے جہاں تک افزائش حسن کا تعلق ہے بادام روغن اور زیتون کے روغن کو بڑی اھمیت حاصل رہی ہے چہرے اور بدن پر اسکی مالش طاقت و توانائی کی حامل ہے جلد میں چمک اور نکھار پیدا کرتی ہے یہ دنیا کی نامور حسین و جمیل عورتوں نے روغن بادام کو افزایش جمال کے لئے استعمال کیا ہے یہی وجہ ہے کے بیوٹی کلینکوں میں مختلف روغنیات کے ساتھ ساتھ روغن بادام بھی کثرت سے استعمال کیا جاتا ہے    روغن بادام کے قدیم و جدید فارمولے مستعمل ہیں اسکے ذریعے بہت سے پیچیدہ مسائل حل کئے جاتے ہیں بیوٹیشن چہرے اور اس کی جلد کی جمالیاتی شکایتوں کو دور کرنے کے لئے درج ذیل  فارمولے پیش کرتے ہیں چہرے پر کیل مہاسے نکلے ہوں ،جلد داغدار ہو ،چاھیاں پڑی ہوں ،جلد کھردری یا حسساس ہو تو اس صورت میں کاسمٹکس کے استعمال سے خاطر خواہ نتائج حاصل کرنا ممکن نہیں -بیوٹیشن اور فزیو تھراپسٹ یہ کہتے ہیں کہ جلد کی سطح کا خیال رکھنا ...

سردیوں میں زکام کا علاج دیسی طریقنے سسے کیسے کریں؟How to treat Flu in winter

سردیوں میں زکام کا علاج دیسی طریقنے سسے کیسے کریں ؟ How to treat Flu in the winter? السلام علیکم دوستو!!  ہم   تقریباً روزانہ آپ سب کے لئے صحت کے متعلق نۓ نۓ نسخہ جات لے کر آتے ہیں جس کا آپ سب کو انتظار رہتا ہے جس کےلیے ہم آپ سب کے بیحد مشکور ہیں ...... تو چلیے آتے ہیں آج کے موضوع کی طرف کے  سردیوں میں زکام کا علاج دیسی طریقنے سسے کیسے کریں ؟    (1) دہکتے کوئلوں پر ذرا سی چینی ڈال لیں اور اس کو سونگھیں، انشاء الله اس کے دھواں سے آپ کا زکام دور ہو جاۓ گا  (2) آٹے کا چھان ادھ پاؤ لے لیں اور اس کو پاؤ بھر پانی میں پکا لیں جب دو تین ابال آ جائیں تو اس میں نمک یا چینی ملا کر پئیں اور جب پیاس لگے تو یہی پانی پیجیے ان دنوں ٹھنڈا پانی ہر گز نہ پیجیے. (3)ایک اہم بات !!! کے زکام کی معیاد تقریباً تین دن ہوتی ہے اس کے بعد پرہیز کرنے سے جلد افاقہ ہو جاتا. دعا ہے کے الله پاک ہم سب کو ہمیشہ تندرست اور توانا رکھے اور اپنی عبادت کی توفیق عطا فرماتے (آمین )

نظر کو تیز کیسے کریں

نظر کو تیز کیسے کریں   چار بادام چٹکی بھر سونف اور تھوڑی سی مصری لے کر رات کو سوتے وقت لے لیجیے اور کھانے کے بعد ہر گز پانی نہ پیجے،آپکی نظر دن با دن ٹھیک ہو جاۓ  گی ......انشاء اللہ وتعالیٰ اپنی قیمتی آراء سے ضرور آگاہ کیجے ...نوازش  

honey and black pepper

Honey and Black Pepper